کوانٹم کمپیوٹر کی طاقت دماغ ہلا دینے والی ہے، عملی طور پر مشکلات بھی اتنی ہی زیادہ ہیں۔ فی الوقت کسی بھی کمپیوٹر میں استعمال ہونے والے جوہر صرف سات ہیں۔ جو زیادہ سے زیادہ تین کو پانچ سے ضرب دے کر پندرہ کا نتیجہ فراہم کر سکتا ہے جو کسی بھی لحاظ سے قابل ذکر بات نہیں ہے۔ کوانٹم کمپیوٹر کو عام کمپیوٹر سے مقابلہ کرنے کے لئے ہمیں کروڑوں جوہر ہم آہنگی کے ساتھ تھرتھراتے ہوئے درکار ہوں گے۔ کیونکہ صرف ہوا کا ایک سالمہ بھی ان سے متصادم ہو کر ان کو غیر مربوط کرنے کے لئے کافی ہوگا۔ غیر معمولی طور صاف ستھرا ماحول درکار ہوگا تاکہ ان جوہروں کو ماحول سے الگ رکھا جا سکے۔ (ایسا کوانٹم کمپیوٹر بنانے کے لئے ہمیں ہزاروں سے لے کر لاکھوں تک جوہر درکار ہوں گے جو ہمارے جدید کمپیوٹر کو رفتار میں مات دے سکے لہٰذا کوانٹم کمپیوٹنگ اب بھی دہائیوں کی دوری پر ہے۔)
مکمل پوسٹ یہاں ملاحظہ کیجئے:
http://www.jahanescience.com/…/Parallel.Worlds.Chapter.6.10…
#جہان_سائنس #اردو #سائنس #ترجمہ #میچیو_کاکو #متوازی_دنیائیں #متوازی_کائناتیں #طبیعیات #فلکیات
#jahanescience
مکمل پوسٹ یہاں ملاحظہ کیجئے:
http://www.jahanescience.com/…/Parallel.Worlds.Chapter.6.10…
#جہان_سائنس #اردو #سائنس #ترجمہ #میچیو_کاکو #متوازی_دنیائیں #متوازی_کائناتیں #طبیعیات #فلکیات
#jahanescience
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔