آپ مشہور زمانہ فورڈ کار بنانے والے کارخانے کے بانی ہنری فورڈ کے بارے میں کیا کیا جانتے ہیں؟
آئیے آج ہم آپ کو ان کے بارے میں مختصراً بتاتے ہیں:
ہینری فورڈ نے نہ تو کار ایجاد نہیں کی تھی اور نہ ہی یہ اسمبلی لائن کا موجد تھا۔ تاہم اس نے سب سے پہلی بڑے پیمانے پر متحرک اسمبلی لائن کو بنایا، اس تیکنیک کی مدد سے بڑے پیمانے پر کاروں کی پیداوار شروع ہوئی اور روزمرہ کی آٹوموبائل کا درخشاں آغاز ہوا۔
فورڈ کی شروعات کچھ خاص اچھی نہ تھی۔ وہ 1863ء کو مشی گن کے ایک فارم میں پیدا ہوا، تاہم بچپن میں اس نے کاشتکاری پر کم توجہ دی، اس کا زیادہ تر وقت اپنے کھلونے کھولنے میں خرچ ہوتا تھا اس طرح سے وہ ان کے اندرونی میکانزم کو سمجھنے میں زیادہ دلچسپی لیتا تھا۔ ابھی وہ نوجوان ہی میں تھا کہ اس نے 1879ء کو گھر چھوڑ دیا تاکہ ڈیٹرایٹ میں ایک مبتدی مستری بن سکے، اور 1891ء میں اس نے ایڈیسن ایلیمنیٹنگ کمپنی میں بطور انجنیئر کے ایک جاب حاصل کی۔
جلد ہی اس کے پاس اتنا وقت اور پیسا آگیا کہ وہ اپنے بغیر گھوڑوں کی گاڑی کے منصوبے میں سرمایہ کاری کر سکے۔ 1896ء میں، اس نے اپنی پہلی خود سے دھکیلی جانے والی گاڑی مکمل کی :چو پہیا سائیکل - Quadricycle۔
یہ گیسولین سے چلتی تھی اس کا سادہ ڈھانچے اور چار بائیسکل جیسے پہیے تھے۔ موڑنے کے لئے ہنڈل استعمال کیا جاتا تھا۔ اس کی زیادہ سے زیادہ رفتار 32 کلومیٹر (20 میل) فی گھنٹہ تھی جو اس دور میں کافی متاثر کن تھی۔ چو پہیا سائیکل کی کامیابی نے سرمایہ داروں کو بغیر گھوڑے کی گاڑی میں دلچسپی لینے پر مجبور کیا، سرمایہ داروں کی مدد سے اس نے اپنی خود کار بنانے والی کمپنی کو 1899ء میں قائم کیا۔ بہرحال، یہ اور اس کے بعد ایک اور دوسری کمپنی چلنے میں ناکام ہوگئیں۔
اس بارے میں مزید تفصیلات کے لئے دیکھئے:
http://www.jahanescience.com/…/how.it.works.heroes.of.trans…
#جہان_سائنس #اردو #سائنس #ترجمہ #سمجھیں_ان_کے_کام_کو #گاڑی #کار #ہنری_فورڈ #فورڈ #نقل_و_حمل
#jahanescience

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔