سوال۔۔۔ کیا آئنسٹائن کے سپیس ٹائم فیبرک کے تناظر میں لاء آف گریوٹیشن غلط ثابت ہو رہا ہے یا نہیں؟ اگر ہاں تو کس طرح؟؟
جواب آئن اسٹائن نے Gravitational Law کو غلط نہیں کہا بلکہ نیوٹن کے صرف اس نقطے سے اختلاف کیا کہ دو ماس اک دوسرے کو اپنے هی اندرونی قوت کے بل بوتے پر ایک دوسرے کو اپنی طرف کینچهتے ہیں....... لیکن آئن اسٹائن نے کہا کہ دو ماس اک دوسرے کو اپنی طرف بغیر کسی واسطے کے نہیں کهینچتے بلکہ بڑا ماس زماں و مکاں space & time کے پهیلی هوئی چادر میں ایسی خم پیدا کردیتا هے کہ جسکی وجہ سے آس پاس خلا میں تیرتی هوئی دیگر چهوٹے ماس بڑے ماس کی طرف دوڑنے لگتے ہیں.......
اب یہاں پر آئن اسٹائن اور نیوٹن کے تفہیم میں بس اتنا سا فرق رہ جاتا هے کہ نیوٹن گریویٹی کو ماس کے اندرون سے نکلی کوئی قوت سمجهتا هے جبکہ آئن اسٹائن گریوٹی کو زماں و مکاں کی چادر پر کسی ماس کی پیدا کی گئی خم یا پهر آسان الفاظ میں اک حالت کہہ رها هے........
مطلب نیوٹن کشش ثقل کو قوت کہتا هے اور آئن اسٹائن نیوٹن کے اسی قوت کو بڑے پیمانے پر اک حالت یا Situation کہتا هے....... مطلب یہ هوا کہ کشش ثقل کا قانون ابهی بهی قائم د دائم هے
تحریر عزیزخان

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔