ارسٹیٹلین سائنس کے بارے میں لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ یہ دیکھا جائے کہ اس وقت موزائک کے اجزاء (سائنسی میدان مع تھیوریز) کیا تھے ، اور ماضی میں ورلڈ ویو کیا تھا؟ یا اس وقت سائنسی پیکچر کیا تھا اور لوگوں کے سائنسی افکار کیا تھے؟
اس وقت کا "سائنسی موزائک" جس کو 17th صدی تک قبول کیا جاتا تھا مندرجہ زیل المنٹس پر مشتمل تھا.
* فلاسفی اف فزکس
*فزیالوجی
*اسٹرالوجی
* کاسمولوجی
*تھیالوجی (نوٹ: اس وقت یہ سائنسی علم ہی تھا)
* میٹا فزکس
* ریاضی
* نیچرل ہسٹری
*اپٹکس
نوٹ:یہ بات بھی یاد رہیں کہ سائنٹیفک میتھڈ ، ارسٹیٹلین انٹویشن میتھڈ ہی تھا.
# ارسٹیٹلین فزکس :
اس زمانے کے سائنس کا اغاز انتہائی سادہ تھا . بنیادی چار عناصر ہوا، اگ، مٹی اور پانی تھا. ان میں پانی اور مٹی دونوں بھاری المنٹس ہیں جبکہ اگ اور ہوا ہلکے المنٹس ہیں.
اب
"لاء اف نیچرل موشن"
یہ تھا کہ
"تمام المینٹس اپنے فطری پوزیشن کی طرف مائل ہوتے ہیں اور کوشش کرتے ہے کہ اس نیچرل پوزیشن (مقام) پر رہیں ".
یہ ارسٹیٹیلین فزکس کا یونیورسل لاء ہے . ھیوری الیمنٹس (پانی ،مٹی) کا نیچرل پوزیشن یونیورس کا مرکز ہے یعنی یہ دونوں الیمنٹس چاہتے ہیں کہ یونیورسل کی سنٹر کی طرف حرکت کر کے استحکام پا لیں . اور چونکہ ارسٹیٹیلین سائنس کے مطابق زمین یونیورس کا مرکز تھا تو اس لیے یہ دو الیمنٹس پانی اور مٹی زمین پر موجود ہیں اور زمین سے گرنے کی بجائے زمین کی مرکز کی طرف مائل رہتے ہیں.
اسی طرح ہلکے الیمنٹس اگ اور ہوا کا نیچرل پوزیشن زمین کے دائرے کی اوپری سطح ہیں، یعنی sublunar ریجن کی طرف یہ ہلکے المینٹس مائل ہوتے ہے اور یہی ان کی نیچرل پوزیشن ہیں.
گویا زمین کے سنٹر کے گرد ان چار المنٹس کی تر تیب یہ تھی... مٹی ...پانی ... ہوا ... اخر میں سب سے اوپر اگ
ہوا زمین کے گرد گھومتی پھرتی ہے جبکہ اس کے اوپری سطح پر اگ (حرارت) موجود رہتا ہے.
اب سوال یہ ہے کہ کیوں ارسٹیٹیلین سائنسی کمیونٹی چار المینٹس کی بات کرتے تھے ؟ تین یا پانچ ....وغیرہ المینٹس کیوں نہیں ؟
یہ بات یاد رہے کہ چونکہ ارسٹیٹیلین کمیونٹی کا سائنسی میتھڈ انٹوشن تھا.وہ کسی آبجیکٹ کو صرف انٹوشن سے گرفت میں لیتے تھے.
چونکہ یہ چار المینٹس وہ بار بار مشاہدہ کرتے تھے کہ یہ چار المینٹس سے ہی اشیاء بنی ہیں اس لیے ان کا خیال تھا کہ یونیورس بنیادی طور پر ان چار المینٹس سے بنا ہے.
اجکل بھی اگر ہم غور کریں تو مادے کی چار حالتیں ٹھوس ، مائع ، گیس اور پلازمہ مانتے ہیں ...یعنی کسی درجے کی یکسانیت اج بھی ارسٹیٹیلین کمیونٹی کے ساتھ ملتی جلتی ہے.
ان چار المینٹس کے بارے میں وہ یہ خیال رکھتے تھے کہ ان کی sensible qualities ہوتے ہیں . وہ کوالٹیز کچھ یوں تھی.
* cold & hot
* wet & dry
مثال کے طور پر اگ (dry اور hot) جبکہ مٹی (dry اور cold) تھی.
اسی طرح پانی (wet اور cold ) جبکہ ہوا (wet اور hot) تھی .
مطلب یہ تھا کہ یہ چاروں مختلف المینٹس ہیں ..لیکن ہر الیمنٹ دو کوالٹیز کی combination رکھتے ہیں.
اگر ہم اس اوپر کوالٹیز کے اصول کو قبول کر لیں تو پھر یہ مختلف ممکنات کو ممکن بناتی ہے. اور فطرت کے مظاہروں کی تشریح ہو جاتی ہیں.
ان میں پہلا آئیڈیا ٹرانسفارمیبلٹی ہے.
Transformability:
المینٹس ایک دوسرے میں ٹرانسفارم ہوتے ہیں . اور یہ الیمنٹس اس لیے ٹرانسفارم ہوتے ہیں کہ اصل میں ان کی یہ sensible qualities تبدیل ہوتے ہیں. مثال کے طور پر اگر ہم کوئی کولڈ الیمنٹ لے لیں اور اسے ہاٹ کر دے تو ہم نے اس کی sensible qualities تبدیل کر دی . پانی اس کا بہترین مثال ہے .یہ بات یاد رہیں کہ ارسٹیٹیلین کمیونٹی واٹر کو صرف ایک الیمنٹ خیال کرتے تھے یعنی یہ واٹر ہائیڈروجن ، آکسیجن اجزاء وغیرہ سے بنا ہوا خیال نہیں کرتے تھے. صرف واٹر موسٹلی واٹر الیمنٹ ہی تھا . ان کے مطابق جب واٹر کو حرارت دی جاتی ہے تو واٹر پھر بخارات یعنی ہوا (الیمنٹ ) میں تبدیل ہو جاتا ہے .
نوٹ : ہوا کو وہ hot اور wet مانتے تھے .
ان کی لاجک سے اب یہ بھی سمجھ لیں کہ جب ہم لکڑی کو جلاتے ہے تو کیا transformation جنم لیتا تھا؟
لکڑی چونکہ ھیوری آبجیکٹ ہے ...اسی طرح یہ (لکڑی) مٹی اور کچھ پانی سے بنا ہیں.
مطلب یہ ہے کہ یہ مٹی اور پانی کولڈ کوالٹیز رکھتے ہیں... جب ہم لکڑی کو جلاتے ہے تو ہم کچھ بخارات ( ہوا) میں تبدیل ہوتا ہے یعنی ہوا اب hot کوالٹی رکھتی ہے ..جبکہ ساتھ ہی لکڑی ،مٹی سے بنی ہے تو مٹی بھی hot ہو کر fire بنتا ہے .
اس مثال سے یہ سمجھ لیں کہ اس طریقے سے ارسٹیٹیلین کمیونٹی ہر فطرتی مظاہرے کو ان چار الیمنٹس اور ان کی sensible qualities کی ٹرانسفارمیشن سے بیان کرتے تھے.
Humorist physiology & medicine :
سقراط یہ خیال رکھتا تھا کہ انسانی جسم میں چار لیکویڈز ہیں جس کو four humors کہتے تھے. یہ ہیومرس blood ، yellow bile ، black bile اور phlegm ہیں. ہر ہیومر میں ان چار بنیادی الیمنٹس (ہوا ،پانی ،اگ ،مٹی) سے بنے ہوتے ہیں . البتہ ہر ہیومر میں سے کوئی ایک الیمنٹ غالب ہوتا ہے.
مثال کے طور پر blood میں ہوا (air ) الیمنٹ غالب (predominant ) ہوتا ہے. Yallow bile میں اگ غالب الیمنٹ ہے .بلیک بائل میں غالب الیمنٹ مٹی (ارتھ) ہے . اسی طرح phlegm ( پلیم) میں غالب الیمنٹ پانی ہے.
مختصر ہیومرز ان چار بلڈ ، بلیک بائل ،یلو بائل اور پلیم کے اشتراک کا نام ہے جبکہ ہر ہیومر میں کوئی ایک بنیادی الیمنٹ (ہوا ، اگ ،پانی ، مٹی) غالب رہتا ہے.
چونکہ بنیادی الیمنٹس (dry , wet ) اور ( cold , hot ) کی کوالیٹیز رکھتے ہیں تو اس وجہ سے یہ چار ہیومرز بھی یہ کوالیٹیز رکھتے ہیں .
اب یہاں ہم دیکھ سکتے ہے کہ ارسٹیٹلین کمیونٹی نے چار بنیادی الیمنٹس اور چار ہیومرز میں عمدہ symmetry قائم کر دی تھی .
ان کے مطابق ہر individual یعنی فرد میں "نیچرل بیلنس ہیومرز" ہوتے ہیں . مطلب یہ کہ ہر فرد اپنی نیچرلی بیلنس ہیومرز کے ساتھ پیدا ہوتا ہے .
اسانی کے لیے یہ چار ہیومرز کو % میں بیان کرتا ہو... مثال کے طور پر ایک فرد اے کا نیچرل ہیومرز یہ ہیں
* blood 20%
* yallow bile 30%
* black bile 40 %
* phlegm 10%
ہے...
اسی طرح بالفرض فرد بی کا نیچرل ہیومرز یہ ہو
* blood 25 %
* yallow bile 20%
* black bile 40%
*phlegm 15%
مطلب یہ ہوا کہ ہر فرد کا نیچرل ہیومرز دوسرے سے الگ الگ ہیں...کسی میں ایک ہیومر کی زیادتی ( predominance ) دوسرے کے مقابلے میں ہوتی ہے اور ہر فرد میں یہ نیچرل بیلنس دوسرے سے مختلف ہوتا ہے . اور یہی وہ نیچرل بیلنسز ہے جس کے ساتھ ایک شخص پیدا ہوا ہے. یہی وجہ ہے کہ چونکہ ہر فرد کا یہ نیچرل بیلنس دوسرے سے مختلف ہے تو مزاج (temper ) بھی سب افراد کے مختلف ہوتے ہیں ..کوئی غصیلہ ہے تو کوئی صابر ہوتا ہے...وغیرہ وغیرہ
نیچرل بیلنس کی بنیاد پر چار قسم کے ٹیمپرمنٹس ہوتے ہیں.
* sanguine
اس (سئنگوئین) ٹیمپرمنٹ والے افراد میں غالب الیمنٹ blood ہوتا ہے . مطلب یہ افراد بہت پازیٹیو ، ایکٹیو ، دوستانہ مزاج ، لائف پسند ، زیادہ رومنٹک ہوتے ہیں . یہ ہاٹ اور ویٹ کوالٹیز رکھتے ہیں.
*phlegmatic
پلیگمیٹک مزاج افراد میں غالب الیمنٹ phlegm ہوتا ہے . یہ افراد تھوڑا کم رومنٹک ہوتے ہیں. یہ کولڈ اور ویٹ کوالٹیز رکھتے ہیں .
* Malencholic
ان (میلنکولی) افراد میں غالب الیمنٹ بلیک بائل ہوتا ہے . یہ لوگ کولڈ اور ڈرائی کوالٹیز رکھتے ہیں.
* Choleric
ان (کلیرک) افراد میں غالب الیمنٹ یلو بائل ہوتا ہے . یہ لوگ غصیلے ، جارحانہ انداز کے ہوتے ہیں . یہ لوگ ڈرائی اور ہاٹ کوالٹیز رکھتے ہیں .
یہ بات یاد رہے کہ ارسٹیٹلین سائنس میں کوئی شئے random نہیں تھا..بلکہ ہر مظہر کا کوئی ریزن ہوتا تھا.اور ہر شئے کی فطرت کو اس فیلڈ کا ماہر خالص انٹویشن سے معلوم کرتا تھا.
اب سوال یہ ہے کہ اخر لوگوں کے ٹیمپرمنٹس مختلف کیوں ہے اور اس کا ریزن کیا ہے ؟
تو ارسٹیٹلین کمیونٹی یہ جواب دیتے ہے کہ اصل میں ہر فرد کا ٹیمپرمنٹ natal horoscope ( نیٹل ہئروسکوپ) پر انحصار کرتا ہے ....
(جاری ہے )

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔