بلیک ہول میں موجود سنگلیرٹی :-
سنگلرٹی بلیک ہول کے اندر inner ہورائزن سے بھی آگے کا حصّہ ہے .یہاں فزکس کے تمام قوانین دم توڑ دیتے ہیں اور ہماری سمجھ میں اس سے کچھ نہیں آتا .یہاں کیا ہوتا ہے پتا نہیں .یہ infinitely چھوٹا infinitely ڈینس infinitely thick infinite ٹائم اور سپیس میں infinite curvature پیدا کرتا ہے ..infinite وہ چیز ہوتی ہے جو ہماری سمجھ سے فلحال پرے ہو.فزکس کے موجودہ قوانین کا استمال کر کہ ہم جان ہی نہیں سکتے کہ وہاں کیا ہوتا ہے کیونکہ وہاں نظریہ خصوصی اضافیت بھی فیل ہو جاتا ہے .اس میں انفنٹی کا کوئی قصور نہیں ہے بلکہ قصور ہماری کائناتی قوانین کی سمجھ کا ہے .یہ انفنٹی تب تک قائم رہے گی جب تک ہمارے پاس اس کا کوئی مزید بہتر ماڈل نہیں آ جاتا جو اس سب کو زیادہ بہتر انداز میں بیان کرے .تب تک یہ انفنٹی ہے .یاد رہے کہ فزکس میں کچھ انفنٹ نہیں ہوتا بلکہ یہ ہماری سمجھ کے فنٹ ہونے کی نشانی ہے
اس سے متعلق چند نظریات پیش خدمت ہیں
سنگلرٹی ایک ورم ہول ہے جو سپیس ٹائم کو موڑ کر فاصلوں کو چھوٹا کر دیتا ہے نتیجتا کوئی بھی چیز جو اس میں داخل ہوتی ہے کائنات میں کسی اور جگہ کچھ نوری سال دور نکل آتی ہے
.ایک نظریہ یہ ہے کہ سنگلرٹی ایک وہائٹ ہول ہے وہائٹ ہول چیزوں کو باھر کی طرف پھینکتا ہے .جیسے بلیک ہول سے کوئی چیز نکل نہیں سکتی اسی طرح وہائٹ ہول میں کوئی چیز داخل نہیں ہو سکتی .خیال ہے کہ singularity بھی ایک وقت آنے پر پھٹتی ہے اور اگر ہم کائنات کے آغاز پر غور کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ کائنات بھی singularity سے وجود میں آی .ہو سکتا ہے کہ ہماری کائنات ایسے ہی کسی وہائٹ ہول کے اچانک مادہ باھر پھینکنے سے وجود میں آی ہو .ہمیں آج وہائٹ ہول نظر کیوں نہیں آتے اس کا جواب یہ ہو سکتا ہے کہ ابھی انکی اتنی عمر ہی نہ ہوی ہو کہ وہ پھٹ سکیں اور نیا یونیورس بنا سکیں .یا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اب وہ خاص حالات ہی نہ رہے ہوں جو وہائٹ ہول کہ پھٹنے کیلئے ضروری ہیں .وہائٹ ہول کا مادہ باھر کی طرف پھینکنا ہماری کائنات میں بھی ہو سکتا ہے اور کسی اور کائنات میں بھی
ان دونوں نظریات میں سے کسی ایک کا بھی مشاہدہ نہیں کیا گیا یہ صرف خیالات ہیں
(ابوبکر)

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔