مچھر جب خون چوستے ہیں تو ان کے جسم کا وزن تین گنا ہوجاتا ہے
شکاری مچھلی یا آرچر فش ایک سیکنڈ کے اندر کیڑے کو ڈھونڈ کر اس پر پھوار مارتی ہے جس کی کامیابی کی شرح 90 فیصد تک ہے
زیادہ تر ممالیہ اس بات کے باوجود کہ ان کے مثانے ایک دوسرے سے حجم میں بہت زیادہ مختلف ہوتے ہیں پیشاپ کرنے میں تقریباً 21 سیکنڈ کا وقت لیتے ہیں
زمین کے گہرے ترین سمندروں کی کھوج کرنے سے زیادہ لوگ چاند پر جا چکے ہیں
http://www.jahanescience.com/…/how.it.works.issue.93.did.yo…
#جہان_سائنس #اردو #سائنس #ترجمہ #سمجھیں_ان_کے_کام_کو #کیا_آپ_جانتے_ہیں
#jahanescience

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔