ہم بلک ہول سے مراد ایسی جگہ لیتے ہیں جہاں سے روشنی بھی نہ نکل سکے یا یوں کہ لیں کہ وہاں سے نکلنے کیلئے روشنی سے بھی تیز رفتار درکار ہو
F=GMm/r^2
اس فارمولا سے ہمیں پتہ چلتا ہے کے ماس کو نہ چھیڑتے ہوے اگر ہم کسی چیز کے مرکز سے دور ہوتے جائیں تو کشش ثقل کمزور ہوتی جاے گی اسی طرح اگر ہم قریب ہوتے جائیں تو وہ مضبوط ہوتی جاے گی .یا یوں کہ لیں کہ اگر ہم کسی چیز کو سکیڑ دیں یا کمپریس کر دن تو مرکز سے فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے اس کی کشش ثقل اسکی سطح پر زیادہ اثر انداز ہو گی
kinetic energy=gravity
1/2mv^2=GMm/r^2
v^2=2GM/r
چونکہ بلیک ہول سے باھر آنے کیلئے روشنی سے تیز رفتار درکار ہو گی لہٰذا ہم ویلوسٹی کو روشنی کے رفتار کے برابر لیتے ہیں
v^2=c^2
c^2=2GM/r
r=2GM/c^2
اس فارمولا میں آپ کسی بھی چیز کا ماس پٹ کریں تو آپ کو اس چیز کا ریڈیس معلوم ہو جاے گا کہ کتنا ریڈیس ہو جاے تو روشنی بھی باہر نہیں نکل سکتی
اگر ہم درج بالا مساوات کو سورج کیلئے حل کریں تو ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ اگر سورج کا ریڈیس 2.75 کلومیٹر کر دیں جبکہ اس کا ماس وہی رہے تو سورج سے روشنی بھی باہر نہیں آ پاے گی یعنی وہ بلیک ہول بن جاے گا .اس کو آپ زمین کیلئے بھی حل کر سکتے ہیں
قدرتی طور پر ایسا صرف ستاروں کی موت کے وقت ہوتا ہے کہ زیادہ ماس بہت کم جگہ پر قید ہو جاتا ہے اور وہاں سے نکلنے کیلئے روشنی سے تیز رفتار درکار ہوتی ہے لہٰذا وہ بلیک ہول بن جاتے ہی

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔