سوال: فیسبک۔پر تقریباً روزانہ سائنسدانوں کا یہ دعویٰ پڑھنے کو ملتا ہے کہہ کائنات پھیل رہی ہے۔
سوال یہ ہے کے کیا کسی پیمانہ سے کائنات کو کبھی مانپا گیا اسکی چوڑائی کتنی تھی اور آج پھیل کر کتنی ہو گئی ۔؟
کائنات کے پھیلاو کے باعث سورج و چاند ھماری زمین سے کتنے دور تھے آج کتنے ہیں ۔؟ (وسیم راجہ، لاہور)
جواب: کائنات کا پھیلاو کہکشاوں کے درمیان پھیلاو ہے کہ ایک کہکشاں دوسری کہکشاں سے کتنی رفتار سے دور ہورہی ہے، سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ اب کہکشاں کیا ہے؟
ہمارا سورج ایک ستارہ ہے اس کے گرد سیارے موجود ہیں جو مکمل نظام شمسی بناتے ہیں، ایسے اربوں ستارے مل کر ایک کہکشاں بناتے ہیں، ہماری ملکی وے کہکشاں میں 400 ارب ستارے بمعہ اپنے سیاروں کے موجود ہیں
ایسی کھربوں کہکشائیں ہیں ہماری کائنات میں اور سب ایک دوسرے سے دور ہورہی ہیں اور انتہائی پیچیدہ حساب کتاب اور فارمولوں کے بعد سائنسدان اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ ہماری کائنات کو بنے 14 ارب سال گزر گئے مگر یہ اس وقت 93 ارب نوری سال وسیع ہے
اس پھیلاو کا اثر سورج اور زمین پر اس لئے نہیں پڑ سکتا کیونکہ سورج اور زمین کہکشاں کا حصہ ہیں جبکہ یہ پھیلاو ہر کہکشاں کا دوسری کہکشاں کے درمیان ہورہا، کہکشاوں میں موجود ستاروں اور سیاروں کے مابین فاصلہ وہی ہے جیسا پہلے تھا

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔