جمعہ، 26 جنوری، 2018


کیا آپ جانتے ہیں !

ایک ایٹم اپنےالیکٹران اور پروٹان کی برابر کی تعداد کی وجہ سے Stable ھوتا ھے تو پھر نیوٹران کی موجودگی کی کیا ضرورت ھے جیسا ک ھایڈروجن بغیر نیوٹران کے کائنات میں سب سے زیادہ مقدار میں موجود ھے ؟

ہائیڈروجن کے علاوہ ہر ایٹم کے مرکزے میں ایک سے زیادہ پروٹانز ہوتے ہیں - یہ پروٹانز مثبت چارج رکھتے ہیں اور ایک دوسرے کو پرے دھکیلتے ہیں - انہیں مرکزے میں اکٹھا رکھنے کے لیے نیوٹرانز وہ 'گوند' فراہم کرتے ہیں جو پروٹانز کو مرکزے سے دور جانے سے روکتی ہے - نیوٹرون وہ سٹرانگ فورس کی interactions کا باعث بنتے ہیں جو پروٹانز کو ساتھ جوڑے رکھتی ہیں

بقلم : قدیر قریشی

0 تبصرے:

ایک تبصرہ شائع کریں

اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔