کیا کمپيوٹر سکرین کی روشنی آنکھوں کیلئے نقصاندہ ہے؟
جواب کمپیوٹر سکرین کی روشنی خطرناک نہیں ہے پر اگر آپ روزانہ تین گھنٹے سے زیادہ تک اس کو دیکھتے رہیں تو یہ ایک بیماری پیدا کر سکتی ہے جس کو کہتے ہیں ، اس میں آنکھوں کا خشک ہونا ، ان میں کھچاؤ پیدا ہونا ، سر درد ، چکر آنا وغیرہ شامل ہیں . ایسا کمپیوٹر کی روشنی کی وجہہ سے نہیں بلکہ آنکھوں کا بار بار سکرین اور کمپیوٹر کے آس پاس کی چیزوں پر فوکس کرنا ، ہٹانا اور دوبارہ فوکس کرنے سے ہوتا ہے .
کیسے بچیں ؟ کمپیوٹر کم استعمال کریں ، اسکی روشنی کو ہلکا رکھیں ، آنکھوں کو پانی سے دھویا کریں ، ہر بیس منٹ بعد سکرین سے نظریں ہٹا کر کسی بیس فٹ دور شے کو کم ز کم بیس سیکنڈ تک دیکھیں ، اسکو ٢٠-٢٠-٢٠ رول کہتے ہیں
تحریر دل ارام

0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
اردو میں تبصرہ پوسٹ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کر دیں۔