زندگی کی کہانی - توانائی کی زبانی آپ نے فریج سے دودھ کا ایک گلاس پینے کے لئے نکالا ہے، ایک نظر اس کے پیچھے کے کچھ کرداروں پر۔ پہلا من...
ہم لڑتے کیوں ہیں؟
ہم لڑتے کیوں ہیں؟ سوشل سائیکولوجسٹ مظفر شریف نے گروہی چپقلش کی وجہ جاننے کے لئے ایک تجربہ کیا۔ ان کے سمرکیمپ میں گیارہ اور بارہ سال کی...

خطرہ
خطرہ رات کے پچھلے پہر تاریک راستے سے آپ سوچوں میں گم چلے جا رہے ہیں۔ اچانک سامنے دیکھا تو ایک مشکوک شخص آپ کی طرف بڑھ رہا ہے۔ آپ کے دل...
الیکٹران اور پروٹان
کیا آپ جانتے ہیں ! ایک ایٹم اپنےالیکٹران اور پروٹان کی برابر کی تعداد کی وجہ سے Stable ھوتا ھے تو پھر نیوٹران کی موجودگی کی کیا ضرورت ...
کیا کوئی ایسا جاندا�� جو انسان کے علاوہ خودکشی کرتا ہو؟
کیا آپ جانتے ہیں ! کیا کوئی ایسا جاندار جو انسان کے علاوہ خودکشی کرتا ہو؟ ایسا کوئی اشارہ نہیں ملتا کہ جانور موت کے تصور کو سمجھتے ہی...
کائنات کی سرد موت سے کیا مراد ہے ؟
کیا آپ جانتے ہیں ! کائنات کی سرد موت سے کیا مراد ہے ؟ کائنات میں موجود زیادہ تر ستارے اپنی عمر مکمل کر کے سفید بونے یا وائٹ ڈوارفس ست...
رات کی رانی کے پھول ��یں رات کو کیوں خوشبو ہوتی ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں ! رات کی رانی کے پھول میں رات کو کیوں خوشبو ہوتی ہے؟ رات کی رانی منفرد نہیں بلکہ بہت سے اور پھول بھی ہیں جو ایسا کرت...

غیر معدومیت کی سائن��
غیر معدومیت کی سائنس تصور کریں آپ ایک نندرتھل انسان ہیں ، جدید انسان سے ملتے جلتے پر ایک مختلف نوع ، اور یورپ میں آج سے چالیس ہزار برس...

زمان و مکاں اپنا اپنا تحریر ادریس آزاد
زمان و مکاں اپنا اپنا تحریر ادریس آزاد ۔۔۔۔۔۔۔ ناؤ سلائیس اور لائیٹ کون پر دو مختصر پوسٹس لکھنے پر بہت سے دوستوں نےکمنٹس میں لکھا کہ ...

نئی بیٹری، منٹوں می�� چارج
نئی بیٹری، منٹوں میں چارج علیم احمد (مدیر اعلیٰ ماہنامہ "گلوبل سائنس" کراچی) سائنسدانوں نے بیٹریوں کے آہستہ چارج ہونے کا حل...

پارٹیکل فزکس کی سب سے بڑی تجربہ گاہ- ایک تعارف
پارٹیکل فزکس کی سب سے بڑی تجربہ گاہ- ایک تعارف دنیا میں بہت سی جگہوں پر شاندار سائنسی تجربہ گاہیں موجود ہیں جن کے بارے میں جتنا جانیں ...

ہم خواب کیوں دیکھتے ہیں
ہم خواب کیوں دیکھتے ہیں ہر جاندار کے جسم میں کئی نظام ہیں جو گھڑی کی طرح وقت کا حساب رکھتے ہیں – ان میں سے ایک نظام کو circadian rhyth...
کائنات کی پہلی کہکش��ں
کائنات کی پہلی کہکشاں تحریر: محمد شاہ زیب صدیقی ہماری کائنات بھی عجب شے ہے، یہ تو بہت محتاط اندازے کے مطابق ہمیں معلوم ہوچکا ہے کہ بیگ ...
سرن کی تجربہ گاہ اور پاکستان
سرن کی تجربہ گاہ اور پاکستان ہر دور میں انسان عجائب تعمیر کرتا آیا ہے۔ کبھی اہرامِ مصر تو کبھی تاج محل۔ آج کے دور کے اہرامِ مصر شاید ہ...

کوانٹم کمپیوٹر
کوانٹم کمپیوٹر ترجمہ: قدیر قریشی جنوری 11، 2018 انسانی تاریخ کے بیشتر حصے میں ہماری ٹیکنالوجی ہمارے دماغ، آگ اور نوکدار چھڑیوں یا نیز...
پاکستان کی پہلی خات��ن روبوٹ سے ملیے
پاکستان کی پہلی خاتون روبوٹ سے ملیے اس وقت جہاں دنیا ٹیکنالوجی کے نئے دور میں داخل ہو چکی ہے، اور انسان کی جگہ روبوٹس سے کام لینے اور ...

اسمارٹ فون میں تبدی�� ہونے والی اسمارٹ واچ
اسمارٹ فون میں تبدیل ہونے والی اسمارٹ واچ لندن: ایک نئی اسٹارٹ اپ کمپنی نے ایسی اسمارٹ واچ تیار کی ہے جو واچ کے فریم سے باہرنکل آتی ہ...

کائنات کیا ہے
کائنات کیا ہے؟ تصور کرتے ہیں کہ ایک گہرے سمندر کی تہہ میں رہنے کچھ ذہین مچھلیاں سائنس پڑھ رہی ہیں۔ اپنے ارد گرد کے پانی کی ہر وقت موجو...

کوانٹم سطح پر ماضی کا سفر
کوانٹم سطح پر ماضی کا سفر تحریر:محمد شاہ زیب صدیقی کوانٹمی دنیا ہماری دنیا سے کافی طرح مختلف ہے، سپر پوزیشن اور اینٹینگلمنٹ اس کے واضح ...
گاڈ پارٹیکل
آئیے جانتے ہیں کہ گاڈ پارٹیکل کیا ہے اور یہ کیسے دریافت ہوا؟ چار جولائی کو جب جنیوا میں سائنس دانوں نے ایک پرہجوم پریس کانفرنس میں گاڈ...

درختوں اور پودوں کا باتیں کرنا
درختوں اور پودوں کا باتیں کرنا ۔ جدید سائنس اور احادیث مصطفٰے ﷺ کی روشنی میں پیرس کے سائنسدانوں نے پہلی بار درختوں کی ایسی آواز ریکارڈ...